شیخ آذری کا شمار فارسی ادب کے اہم شعرا میں ہوتا ہے۔ بہمنی سلطنت کے زمانے میں شیخ نے ہندوستان کا سفر کیا اور شاہ نامہ کی طرز پر ‘‘بہمن نامہ’’ مثنوی لکھی جس میں بہمنی سلطنت کے بادشاہوں کا احوال لکھا۔ مقالہ نگار نے زیرِ نظر مقالے میں شیخ آذری کی سیر وسیاحت اور […]

مزید پڑھیں

تاریخ جدید (۱۷۷۳ء)جنوبی ایشیا میں لکھا جانے والا پہلا سفرنامہ انگلستان ہے۔ یہ سفرنامہ منشی اسماعیل نے اٹھارویں صدی کے اواخر میں بزبانِ فارسی تصنیف کیا تھا مگر اس کا قلمی نسخہ ۱۹۶۸ءتک محققین کی نظروں سے اوجھل رہا۔ ۱۹۶۸ءمیں برطانوی مستشرق سائمن ڈگبی (۱۹۳۲ء۔۲۰۱۰ ء) نے پہلی بار اس سفرنامے کا تعارف پیش کیا […]

مزید پڑھیں