سید مبارک شاہ کے تینوں شعری مجموعے بیسویں صدی کی آخری دہائی میں شائع ہوئے۔ جنگل گمان کے،ہم اپنی ذات کے کافراور مدار نارسائی میں سید مبارک شاہ کے وہ خوبصورت شعری مجموعے ہیں جنھوں نے بہت مقبولیت حاصل کی۔ شاہ مبارک کے یہاں محبت، تصوف، نفسیات اور سائنسی علوم جیسے متنوع موضوعات کو بے […]

مزید پڑھیں