مولوی امام بخش صہبائی کا شمار فارسی زبان کے اہم شعرااور اردو زبان کے اہم ادیبوں میں ہوتا ہے۔ لسانیا ت ان کی تحقیق کا ایک اہم شعبہ رہا ہے۔ ‘‘حدائق البلاغت’’ اور ‘‘رسالہ صرف و نحوی اردو’’ ان کے لسانیات کے ساتھ خصوصی شغف پر دلالت کرتاہے۔ یہ تحقیقی مقالہ ان کے اردو گرامر […]

مزید پڑھیں