حسن کا مطالعہ جمالیات کے ذیل میں کیا جاتا ہے، جو پہلے فلسفے کی ایک شاخ تھی لیکن اب اسے ایک الگ علم کی حیثیت حاصل ہے۔ اس میں حسن اور اس کے متعلقات کا سائنسی مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس کا دائرہ جس قدر وسیع ہے اسی قدر پیچیدہ بھی ہے۔ قدیم یونان سے […]

مزید پڑھیں

اردو تنقید میں جمالیات کا لفظ انگریزی اصطلاح Aesthetics کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا رہا ہے۔ یہ بنیادی طور پر فلسفے کا ایک پہلو ہے۔ سادہ لفظوں میں اس کا مفہوم حسن آفرینی کا جذبہ ہے۔ ہر زمانہ اپنے مخصوص سماجی اور ثقافتی تناظر میں حسن کے معیارات مقرر کرتا ہے، جو تناظر […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ قیامِ پاکستان کے بعد کہی جانے والی  اردو غزلوں میں جمالیاتی طرزِ احساس کی پیش کش سےبحث کرتا ہے۔  مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ پاکستانی اردو غزل گو شعرا نے بصری جمالیات کے علاوہ حس شامہ، حس ِسامعہ اورحسِ لامسہ کے ذریعے بھی جمالیات کو پیش کیا ہے۔ ان کے ہاں حسن […]

مزید پڑھیں

زیرِنظر مقالے میں اردو داستان کی جمالیات سے بحث کی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے خیال میں داستانوی دنیا ایک ایسی دنیا ہے، جس میں انسان کو اپنی زندگی بے معنی اور مہمل معلوم نہیں ہوتی۔ اس میں لطافت اور حقیقی مسرت ہوتی ہے۔ اسے عجائب و غرائب کی بنیاد پر نظر انداز نہیں کرنا […]

مزید پڑھیں

غالب تاریخ رقم کرنے والے شاعر تھے۔ ان کی شاعری کو بلند معیار تک پہنچانے والی تمام صفات ان کی ژرف نگاہی اوروسیع مطالعہ کی غماز ہیں۔ ان کی شاعری کا سفر ان کی اندرونی کیفیا ت یا خلا کا ایسا سفر ہے جو ان کی منزل کے بجائے نیم شعور یا تحت الشعور کی […]

مزید پڑھیں