زیرِ نظر مقالہ میاں محمد شریف معروف بہ ایم۔ ایم۔ شریف کے نظریۂ جمالیات کو سامنے لانے کی ایک کوشش ہے جس کے بنیادی مآخذ ان کے انگریزی خطبات اور اردو کتاب جمالیات کے تین نظریےہے۔ انھوں نے جمالیات کی روایت سے استفادہ کرتے ہوئے کم و بیش تمام اہم نظریات کا تجزیہ کیا ہے […]

مزید پڑھیں