شبلی نعمانی نے انیس اور دبیر دونوں کا موازنہ کیا جس سے انھوں نے کافی شہرت سمیٹی۔انھوں نے انیس کو دبیر پر ترجیح دی جس کے نتیجے میں دبیر کی تصانیف پر کافی تنقید کی گئی اور دبیر کو ناقدری کا سامنا کرنا پڑا۔ آج تک شبلی کو دبیر کشی کے اس جرم سے آزاد […]

مزید پڑھیں