جلال الدین اکبر ایک ناخواندہ شخص تھا۔ ماہرینِ علم کی سنگت نے اسے عالم فاضل بنا دیا تھا۔ وہ فنونِ لطیفہ اور ادب کے بہترین ذوق کا حامل تھا۔ وہ شعرااور مصنفین کی وہ بہت زیادہ حوصلہ افزائی کیا کرتا تھا۔ ملکی معاملات کو چلانے کی وزارت کے ذمہ دار ‘‘نورتن’’ کہلاتے تھے۔ اس مضمون […]

مزید پڑھیں

ابوالفیض فیضی برصغیر کا ایک منجھا ہوا فارسی شاعر تھا۔اس کا شعری کمال پوری فارسی دان دنیا میں تسلیم کیا جاتا تھا۔ وہ شہنشاہ جلال الدین اکبر کے دربار سے بحیثیت ملک الشعرا منسلک تھا۔ اُس کی شعری کاوشیں منتشر حالت میں پائی جاتی تھیں جو بالآخر ایک کلیات کی شکل میں جمع ہوئیں۔اس کلیات […]

مزید پڑھیں

مغل بادشاہ اورنگ زیب کی سوانح حیات بہ عنوان اورنگ زیب اردو زبان میں رشید اختر ندوی کی تحریر کردہ پہلی سوانح ہے۔ یہ سوانح ۱۹۵۲ء میں پہلی بار شائع ہوئی۔ برصغیر میں مسلم شناخت، مسلم اقتدار اور مسلم اقدار کی تاریخ کے حوالے سے یہ سوانح توضیح و تعبیر کے امکانات اپنے اندر رکھتی […]

مزید پڑھیں