دورِ جدید میں اردو صحافت کی اہمیت اور افادیت سے انکار ممکن نہیں۔موجودہ صحافت انسانوں کی مذہبی، تہذیبی، سیاسی، سماجی اقدار، عوامی جذبات و احساسات اور تازہ ترین صورتِ حال کی ترجمانی کرتے ہوئے نظر آتی ہے۔یہ قوم و ملت کی خدمت کا اہم فریضہ ہے۔عوام الناس کو ہر قسم کی صورتِ حال سے باخبر […]

مزید پڑھیں

کالم انگریزی زبان کا لفظ ہےجسے صحافت میں دو مخصوص معنوں ‘‘صفحے کا حصہ’’یا ‘‘مخصوص قسم کی تحریر’’کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ایک مستقل عنوان کے ساتھ شائع ہونے والی تحریر ہے جو کالم نگار کے نام کے ساتھ شائع ہوتی ہے لیکن اس کا انداز اداریے کی طرح سنجیدہ اور استدلالی نہیں […]

مزید پڑھیں