جدید اردو سفرنامہ نگاری میں ایک اہم نام بیگم اختر ریاض الدین کا ہے۔ ان کے سفرنامے جدید سفرنامے کے فنی تقاضوں کو کسی حد تک پورا کرتے ہیں۔ سات سمندر پار میں انھوں نے ٹوکیو، ماسکو، لینن گراڈ کا تفصیل سے ذکر کیا ہے۔ اس سفرنامے میں تخلیقی اور جبلی قوت احساس اور فکری […]

مزید پڑھیں