روشنی کی رفتار قرۃ العین حیدر کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ روشنی کی رفتار کے افسانے قرۃ العین حیدر کے رومانی طرزِ نگارش، فکر و فلسفہ، گہری تاریخی رمزیت اور تاریخی ذہانت کا شاہ کار ہیں۔ یہ افسانے نہ صرف ان کے رومانی تخیل، نفسیاتی اور فلسفیانہ فکر، گہرے مشاہدے اور فن کے تجربات کا […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ستر کی دہائی کے ایک افسانہ نگار احمد جاوید کے افسانوی مجموعےچڑیا گھر کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ اس مجموعے میں چرند پرند اور کیڑے مکوڑوں کو علامتوں اور تمثیلوں کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ احمد جاوید نے حیوانات اور حشرات الارض کی حرکات و سکنات کے ذریعے انسانی اخلاقیات، […]

مزید پڑھیں

دیگر اصنافِ ادب کی طرح اردو افسانہ نے بھی ارتقائی دور سے گزرتے ہوئے ترقی کی بہت سی منازل طے کیں۔ بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں میں اردو افسانے میں فنی، موضوعی، معنوی لحاظ سے کئی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ سماجی اور تہذیبی تبدیلیاں براہِ راست افسانے پر اثر انداز ہوئیں۔ رومانوی دور کے افسانوں میں […]

مزید پڑھیں

کردار نگاری افسانے کا اہم جزو ہے۔ اُردو افسانے میں متنوع کرداروں کا جہان آباد ہے۔ زیر نظر مضمون میں مصنفہ نے جدید اردو افسانے میں واحد متکلم کرداروں کی نفسیاتی اور سماجی توجیہ تلاش کرنے کی سعی کی ہے۔ مصنفہ نے اس پہلو کا جائزہ بھی لیا ہے کہ کن حالات میں تخلیق کار […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین ایسے افسانہ نگار ہیں جن کا اسلوب ہی منفرد نہیں بل کہ ان کی فکر اور فکر کو پیکر عطا کرنے کا انداز بھی مختلف اور منفرد ہے۔ وہ جدید عصری تقاضوں سے بھی آگاہ ہیں اور قدیم تاریخ سے بھی۔ انتظار حسین نے قدیم اساطیری فضا سے اپنے افسانوں میں نئے جہانِ […]

مزید پڑھیں