اردو غزل میں قومی و ملی موضوعات کے ضمن میں یہ بات خاص طور پر اہمیت رکھتی ہے کہ بنیادی طور پر یہ موضوعات نظم کے زمرے میں آتے ہیں اور غزل میں ان موضوعات کی اثر آفرینی مولانا الطاف حسین حالی اور علامہ اقبال جیسے شاعروں کی بہ دولت ہوئی۔ علامہ اقبال کے بعد […]

مزید پڑھیں

وزیر آغا کی طویل نظم “آدھی صدی کے بعد” کئی ایک حوالوں سے منفرد اور یاد رکھے جانے کے قابل ہے۔ اگرچہ اس نظم کا علامتی انداز، اس میں موجود تاریخی حوالے، اس کا پچاس سال پر محیط ذہنی سفر اور اس میں گزرے لمحوں کا ماتم، سب مل کر اس نظم کو خاصے کی […]

مزید پڑھیں

اگرچہ صفدر میر دورِ حاضر کے اس مکتب اظہار سے متعلق ہیں، جس میں راشد اور میرا جی ممتاز حیثیت کے حامل ہیں لیکن اظہارِ معنی کی تلاش میں ان کا رُخ راشد اور میرا جی دونوں سے جدا ہے۔ ان کا طریق نہ غنائیہ ہے نہ بیانیہ بلکہ انھوں نے فکر اور جذبے کی […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی کی نظم انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے آغاز میں نو آبادیاتی صورت حال اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل کا احاطہ کرتی ہے۔ نوآبادکار اپنی حاکمیت قائم کرنے کے لیے کس قسم کا نظام ترتیب دیتا ہے اور اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس کی […]

مزید پڑھیں

تصدق حسین خالد جدید اردو نظم کے ایک اہم شاعر ہیں۔ انھوں نے جدید نظم میں کئی نئے تجربات کیے ہیں، جس کی وجہ سے انھیں آزاد نظم کا بانی بھی تصور کیا جاتا ہے۔ ان کی نظموں میں صوتی پیکر، ترنم اور رواں بحریں، نظم کے آہنگ اور اسلوب کو انفرادیت بخشتی ہیں۔ علاوہ […]

مزید پڑھیں