جدید لسانیات، ادب یا شاعری کے تخلیقی عمل کی تفہیم کے لیے کوشاں ہے اور اس حوالے سے نو بہ نو تھیوریاں پیش کی جا رہی ہیں۔ ان تھیوریوں میں واضح تشنگی اور پیچیدگیاں پائی جاتی ہیں جن کی وجہ ادب یا شاعری کے بنیادی تخلیقی اصولوں کو نظر اندازکر کے تنقیدی تھیوریاں پیش کرنا […]

مزید پڑھیں