جبران اصلاًایک عرب تھا جس کا تعلق لبنان سے تھا۔جبران کی تقریباً سولہ تصانیف میں سے نصف عربی زبان میں ہیں اور اتنی ہی انگریزی زبان میں اوریہ قاضی عبدالغفار، خلیل صحافی،بشیر ہندی اور حبیب اشعردہلوی کی وساطت سے اردوز بان میں منتقل ہوچکی ہیں۔جبران خود ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوا تھالیکن مذہب کی […]

مزید پڑھیں