قیامِ پاکستان سے پہلے بھی اردو مکتوب نگاری ایک مشہور صنف تھی اور تقسیم کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ قیام پاکستان کے بعد جاں نثار اختر اردو کے اولین مکتوب نگار ہیں جن کا مجموعۂ خطوط “خاموش آواز” ہے۔ سب سے زیادہ خطوط لکھنے والے مکتوب نگار رشید احمد صدیقی ہیں۔ اردو مجموعہ […]

مزید پڑھیں

خطوط سوانح نگاری کا بہترین ماخذ ہوتے ہیں۔ادیب کے خاندانی حالات، اس کی زندگی کے واقعات، عقائد و نظریات اور سیرت و شخصیت کا پورا علم انھی خطوط سے ہوتا ہے۔ کسی شاعر یا ادیب کی شخصیت کے مطالعے اور اس کے شعر و فلسفےکی تفہیم کے لیے اس کے خطوط اہم اور بنیادی حیثیت […]

مزید پڑھیں