خیرپور کے عوام وخواص کا اردو سے تعلق قیام پاکستان سے قبل بھی تھا۔ پیش نظر مقالے میں ۱۹۴۷ء تا ۱۹۷۴ءضلع خیرپور میں قومی سطح پر منعقد کیے جانے والے مشاعروں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں شعبۂ اردو، جامعہ شاہ عبداللطیف، خیرپور کے زیر اہتمام منعقد کیے جانے والے بین […]

مزید پڑھیں