کالم انگریزی زبان کا لفظ ہےجسے صحافت میں دو مخصوص معنوں ‘‘صفحے کا حصہ’’یا ‘‘مخصوص قسم کی تحریر’’کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ایک مستقل عنوان کے ساتھ شائع ہونے والی تحریر ہے جو کالم نگار کے نام کے ساتھ شائع ہوتی ہے لیکن اس کا انداز اداریے کی طرح سنجیدہ اور استدلالی نہیں […]

مزید پڑھیں