اگرچہ فیض احمد فیض کا معتبر حوالہ ترقی پسند تحریک کے ممتاز و منفرد شاعر کا ہے لیکن اس کے ساتھ ان کا اختصاص یہ ہے کہ انھوں نے تہذیب و ثقافت پر کئی مضامین حوالۂ قلم کیے ہیں۔ انھوں نے تہذیب و ثقافت پر بنیادی طور پر تین حوالوں سے بحث کی ہے۔ سب […]

مزید پڑھیں

اردو زبان میں ایسے دانش وروں اور ناقدوں کی ایک بڑی تعداد نظر آتی ہے، جو ثقافت، قومی یک جہتی اور زبان کے مسئلے پر مسلسل اظہارِ خیال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کا شمار بھی انھی دانش وروں میں کیا جاتا ہے۔ ان کے ہاں کلچر، اس کے مسائل اور پاکستان کے […]

مزید پڑھیں

گذشتہ چند سالوں سے بدلتے ہوئے عالمی سیاسی تناظر میں جہاں دیگر مباحث سامنے آئے ہیں وہیں پہلے سے موجود مباحث میں سے کلچر کو بھی نئی کروٹ ملی ہے، جس کے حوالے سے ناقدین کی دو آرا زیادہ اہمیت رکھتی ہیں۔ ایک گروہ کا نقطۂ نظر یہ ہے کہ کلچر دین کے تابع ہے۔ […]

مزید پڑھیں

اگرچہ عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ پاکستانی زبانوں اور ثقافت کی تاریخ ہندوستان کی تاریخ کے ساتھ ہی منسلک ہے، لیکن نئی تحقیقات کے مطابق وادیٔ سون کی تہذیب کے آثار کی دریافت کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس خطے میں انسانی ارتقا کی تاریخ ہندوستان کی تاریخ سے قدیم […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: عبیدالرحمٰن، حافظ/اویسی، محمد ارشد
اردو تنقید میں پاکستانی کلچر کے مباحث

تہذیب کے لیے انگریزی کا لفظ کلچر بھی مستعمل ہے۔ اگرچہ یہ اصلاً عربی ہے جس کے معنی آراستگی، صفائی، اصلاح اور شائستگی کے ہیں، لیکن اکثر تہذیب، تمدن اور کلچر کو مترادفات کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاہم یہ اپنی تفہیم کے لحاظ سے ایک دوسرے سے الگ بھی ہیں اور باہم […]

مزید پڑھیں