مجید امجد اردو شاعری کی تاریخ میں اپنی منفرد نظم گوئی کے باعث ایک جداگانہ شناخت رکھتے ہیں۔ انھوں نے اپنی شاعری میں دوسری زبانوں کے الفاظ بخوبی استعمال کیے ہیں اور اس کے علاوہ اردو کے ایسے پرتاثیر الفاظ کا استعمال کیا ہے جن کونظرانداز کرنا مناسب نہیں۔

مزید پڑھیں