انتظار حسین نہ صرف تہذیب و تاریخ سے واقفیت رکھتے ہیں بل کہ وہ انسان کی باطنی کیفیات کا کھوج لگانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ انتظار حسین کا فن اپنی قوت، تاریخ اور تہذیب کے سرچشموں سے حاصل کرتا ہے اور ماضی ان کی کہانیوں کو پس منظر عطا کرتا ہے۔ وہ اپنی کہانیوں […]

مزید پڑھیں

اردو فکشن کی روایت میں قرۃ العین حیدر کا نام بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ان کی تحریروں میں جابجا تہذیبی شعور کی کارفرمائی دکھائی دیتی ہے۔ قرۃ العین حیدر کے فکر و فن میں تاریخ اور تہذیب کے متنوع رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ان کا مطالعہ محض ایک عہد یا ایک تہذیب کا […]

مزید پڑھیں