شمس الرحمٰن فاروقی کا ناول کئی چاند تھے سرِ آسماں میں ہند اسلامی تہذیب کے زوال کو بڑی شائستگی اور نفاست کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اس ناول کا تہذیبی اعتبار سے بیانیاتی تجزیہ کرتے ہوئے یہ بات سامنے آتی ہے کہ اب ہند اسلامی تہذیب، ہند یورپی تہذیب میں […]

مزید پڑھیں