عزیز احمد بطور تخلیق کار، نقاد اور تہذیبی تاریخ نویسی کے حوالے سے اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ اس مقالے میں ان کی ہند اسلامی کلچر پر لکھی جانے والی کتاب Studies in Islamic Culture in theIndian Environment کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ عزیز احمد نے ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد سے لے کر قیامِ […]

مزید پڑھیں