مارکیز عالمی شہرت یافتہ ناول نگار ہیں۔ وہ فکشن میں جادوئی حقیقت نگاری کی تکنیک استعمال کرنے کے حوالے سے خاصے معروف ہوئے۔ انھوں نے صحافت اور سکرین رائٹنگ بھی کی۔ انھیں بیسویں صدی کا سب سے اہم تخلیق کار سمجھا جاتا ہے۔ ان کی تحریروں کا اثر دنیا کے تمام بڑے ادبوں پر پڑا،کئی […]

مزید پڑھیں

اردو ناول نے اپنا آج تک کا سفر انگریزی کی ہم راہی میں طے کیا ہے۔ نذیر احمد بہ راہِ راست انگریزی ناول سے نہ صرف متاثر تھے بلکہ انھوں نے اسی فارم اور ہیئت کی پیروی میں ہی ناول نگاری کا آغاز کیا۔ اس کے بعد ناول نگار چاہے کسی بھی نظریے سے وابستہ […]

مزید پڑھیں

تکنیک کے معنی کاری گری، طریق کار، مہارت اور لائحۂ عمل قرار پاتے ہیں۔ یہ سبھی معنی انفرادی اور مشترکہ طور پر کسی کام کے کرنے یا کسی کام کی منصوبہ بندی کی طرف واضح اشارہ کرتے ہیں۔ یعنی تکنیک ایک ایسا طریقہ کار ہے جس سے فن کار اپنے موضوع کو پیش کرتا ہے […]

مزید پڑھیں

سفرنامہ ایک بیانیہ تحریر ہے جس میں سفرنامہ نگار اپنے محسوسات، مشاہدات، تاثرات اور تجربات بیانیہ انداز میں ہمارے سامنے پیش کرتا ہے اور جس کا بیشتر مواد چشم دید واقعات پر مشتمل ہوتا ہے۔ سفرنامہ نویس کی نظر جتنی گہری اور مشاہدہ جتنا وسیع ہو گا، اتنا ہی وہ کسی منظر کی عکاسی کرنے […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے میں تکنیکی تجربات کی فہرست تو خاصی طویل ہے لیکن ان میں ‘‘تکرار REPETITION’’ بطور تکنیکی حربے کا استعمال ہمارے متعدد افسانہ نگاروں نے کیاہے۔ جن میں بیدی،منٹواور قاسمی  نے نت نئی اختراعات کا مظاہرہ کیاہے۔ اگر چہ اس تکنیک کو کئی ایک سطحوں پر برتنے کی کوشش سامنے آتی ہے جس میں […]

مزید پڑھیں