احمد ندیم قاسمی اردو ادب کے بہت بڑے افسانہ نگار ہیں۔ جب آپ نے افسانے لکھنے شروع کیے تو وہ سیاسی لحاظ سے ہندوستان کی ابتری کا دور تھا۔ آزادی کی تحریکیں عروج پر تھیں اور ہندوستانی اپنے حق کے لیے جدوجہد کر رہے تھے۔ اس زمانے میں ترقی پسند تحریک اپنے عروج پر تھی۔ […]

مزید پڑھیں