اس مقالے میں سانحۂ مشرقی پاکستان کے موضوع پر تحریر کیے جانے والے سلمیٰ اعوان کے ناول تنہا کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ سقوطِ مشرقی پاکستان کے حوالے سے اس سے قبل جتنے بھی ناول لکھے گئے ہیں ان میں یہ ناول خاص اہمیت کا حامل ہے […]

مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سقوط مشرقی پاکستان ایک اہم موڑ ہے جس نے اردو ناول میں جابجا اپنی جھلکیاں دکھائی ہیں۔ ادبا اور شعرا نے اس بڑے سانحے کو دِل سے محسوس کیا اور اپنی اپنی تخلیقات میں اسے پیش کیا۔ خاص طور پر اردو ناول میں اس سانحے کا ذکر بہت کیا گیا۔ […]

مزید پڑھیں