اردو غزل کی تنقید و تفہیم کے ابتدائی و ارتقائی سفر کے حوالے سے تذکرہ نویسی کی روایت اور تذکروں کا کردار قابلِ ذکر رہا ہے۔ اردو غزل کی ابتدائی تنقید و تنقیح کا عمل جہاں مشاعروں اور اساتذہ کی اصلاحات کے ذریعے انجام پاتا رہا وہاں تذکرہ نویسی کے رائج الوقت معیارات و رجحانات […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اردو غزل کی تنقید کی ابتدائی صورتوں میں سے تین اہم صورتوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان تین صورتوں میں اساتذہ کی اصلاحات، مشاعروں میں کیے جانے والے اعتراضات اور ان کے جوابات اور شعرا کے کلام میں موجود منظوم تنقیدی اشارے شامل ہیں۔ ان تینوں صورتوں میں جو معیار مشترکہ […]

مزید پڑھیں