اختر الایمان ایک ایسے شاعر ہیں جن کا شعری مسلک ترقی پسندی اور حلقہ اربابِ ذوق کے بین بین تھا۔ وہ انفرادی ذات کی سچائیوں اور معاشرتی حقائق دونوں کو ایک ساتھ لے کر چلنا چاہتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے کلام میں کہیں جذبات کی شدت اور تنہائی کا درد ابھرتا ہے […]

مزید پڑھیں