ادب میں تلمیحات کا استعمال اپنی اصل کی کھوج یا اپنی تلاش کا سفر گردانا جاتا ہے یا پھر یہ معنی کی نئی دنیاؤں کی دریافت ہے۔ اس دریافت کا اصل سبب بیسویں صدی کا ماحول ہے، جس نے انسان کو جس قدر بے توقیر کیا ہے اس نے اسی قدر علامات و تلمیحات سے […]

مزید پڑھیں

انشا نے اپنے جذبات کے اظہار کے لیے کثرت سے مقامی تلمیحات کا استعمال کیا ہے۔ انشا کی غزل میں مقامی الفاظ و محاورات اور کہاوتوں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ انشا کے اشعار مقامی سماجیات، تہذیب و تمدن اور مقامی طرزِ معاشرت کے عکاس ہیں۔ انشا کی غزل مقامی ماحول اور ہندوستانی تہذیب […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اعمال نامہ سے متعلق قرآنی آیات سے ماخوذ تلمیحات بیان کی گئی ہیں۔ پہلے قرآن کریم کی آیت اور پھر اس کی وضاحت کی گئی ہے اور پھر ان آیات سے متعلق تلمیحات جن اشعار میں آئی ہیں ان اشعار کی وضاحت کی گئی ہے۔ میرؔ، سوداؔ، غالبؔ، مومنؔ اور ذوقؔ کے […]

مزید پڑھیں

میر انیس اور مرزا دبیر کا شمار اردو کے سرفہرست مرثیہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کے مرثیے فنی اور اسلوبیاتی حوالے سے اپنی مثال آپ ہیں۔ دونوں کے مرثیوں میں تلمیحات کا ایک بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ دونوں نے تاریخی، مذہبی، سلاطین و بادشاہوں اور مکانی تلمیحات زیادہ استعمال کی ہیں۔دونوں مرثیہ نگاروں […]

مزید پڑھیں