اس مقالے میں علمِ عروض کی بنیادی اصطلاحات پر بحث کی گئی ہے۔ ہر علم کی مختلف اصطلاحات ہوتی ہیں جن کے ذریعے اس علم کی تفہیم کی جاتی ہے۔ علمِ عروض دیگر علوم و فنون سے مختلف ہے لیکن دوسرے علوم کی طرح اس کی بھی متعدد اصطلاحات ہیں لیکن مقالے میں بنیادی اصطلاحات […]

مزید پڑھیں