۲۰۱۴ء کو مجید امجد کی سوویں سالگرہ کی مناسبت سے منایا گیا۔ حسبِ روایت مجید امجد کے حوالے سے متعدد سیمی نار اور کانفرنسیں منعقد کی گئیں۔ بہت سے ادبی رسالوں کے خصوصی نمبر شائع ہوئے اور کئی رسالوں میں مجید امجد کےگوشے قائم کیے گئے۔ بہت سی کتابیں بھی شائع ہوئیں، جن میں تصنیفات […]

مزید پڑھیں