شاہ رؤف معروف صوفی بزرگ،عمدہ شاعر اور مفسرِ قرآن ہیں۔آپ نے کمال ریاضت سے تفسیرِ روفی قلم بند کی جو زبان و ادب کی تاریخ میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔یہ تفسیرکلاسیکی عربی، فارسی اور اردو کا خوبصورت امتزاج ہے۔ یہ پہلی مکمل تفسیر بھی ہے۔اس مضمون میں فارسی زبان کے اردو ادب پر اثرات کو […]

مزید پڑھیں