پنجابی زبان میں وہ مکمل تفسیر، جو ماثوری تفسیر ہونے کے ساتھ ساتھ اوّلیت کا درجہ رکھتی ہے وہ حافظ محمد لکھوی کی تفسیر محمدیؐ ہے جب کہ نامکمل ماثوری تفاسیر میں اوّلیت کا درجہ مولوی عبدالعزیز خلاف الرشید مولانا مولوی غلام رسول مرحوم کی منظوم تفسیر عزیزی کو حاصل ہے۔ تفسیر عزیزیایک ماثوری تفسیر […]

مزید پڑھیں