امام شیخ الاسلام ابوالعباس تقی الدین احمد بن عبدالحلیم جو ابن تیمیہ کے نام سے معروف ہیں، ایک مجدد اسلام تھے۔ انھوں نے اپنے تحریری کارناموں اور کارِ اصلاح و تجدید کی بدولت مصلح و مجدد کا لقب پایا۔ ان کے تقریباً تمام معاصرین نے ان کی وسعت علمی کو تسلیم کیا اور انھیں مصلح […]

مزید پڑھیں