علامہ اقبال ادب و فنون لطیفہ میں فن براے فن کے بجائے فن براے زندگی کے قائل ہیں اور یہی وہ بنیادی نقطہ ہے جس نے اقبال کو عالمی ادب میں عظیم ترین مقام کا حامل بنا دیا ہے۔ اقبال فنون لطیفہ کو انسانی سماج میں ایک اہم عنصر سمجھتے ہیں۔ ان کے خیال میں […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال کے فلسفوں میں سب سے زیادہ اہمیت ان کے ‘‘تصورِ خودی’’کو حاصل ہے۔ یہ ان کی شاعری میں ایک تصور جہاد بھی ہے کیوں کہ خودی کا فلسفہ اپنے اندر جو امکانات رکھتا ہے اس کا ایک زاویہ خیر و شر کی جنگ ہے، جو آگے چل کر اقبال کی شاعری میں […]

مزید پڑھیں

اقبالؒ نے خودی کے مضمون کو بہت وسعت عطا کر دی ہے۔اقبال کے نزدیک خودی ہر شے کی بنیادی فطری قدر ہے جس سے اس شے کا قیام ممکن ہے اور جس کے بغیر وہ شے قائم نہیں رہ سکتی۔ یہ وہ انفرادی جوہرہے جو اس شے کو دوسری اشیا سے علاحدہ و ممتاز کرتا […]

مزید پڑھیں

ناقدین کی کثیر تعداد جو اقبال کی فلسفیانہ شاعری سے روشناس ہے ، اقبال کے تصورِ خودی پر مرتکز ہے۔ اقبال کے افکار کے تمام پہلو اسی فلسفے کی لڑی میں پروئے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ انھوں نے اپنے مابعد الطبیعیاتی، مادی، سماجی، اخلاقی اور جمالیاتی افکار کے دائرے فلسفۂ خودی سے ملائے ہیں۔ پروفیسر […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال ان عظیم فلسفی شعرا میں سے ایک ہیں ، جن کے یہاں تصور زمان کے مختلف مطالب و مفاہیم نظر آتے ہیں۔ انھوں نے ‘‘مسجدِ قرطبہ’’، ‘‘زمانہ’’ اور ‘‘اسرارِ خودی’’جیسی نظموں میں اپنے تصورِ زماں کی وضاحت کی ہے۔ وقت ایک ابدی حقیقت ہے۔ اس سے انکار ممکن نہیں ہے۔ علامہ اقبال نے […]

مزید پڑھیں