قسطنطنیہ کی فتح سلطان محمد کی فتوحات میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔ تاریخ اسلام کے اس اہم کردار نے نہ صرف مؤرخین کی توجہ حاصل کی بلکہ تخلیقی اذہان کو بھی اپنی طرف مائل کیا۔ پاکستانی ناول نگاروں نے بھی اس کردار کو اپنے ناولوں کا موضوع بنایا۔ اس سلسلے میں ایم اسلم اور ادریس […]

مزید پڑھیں

اردو اور ترکی زبان کا تعلق نہ صرف مختلف خاندان سے ہے بلکہ بناوٹ یا ساخت کے اعتبار سے بھی دونوں زبانیں دو مختلف گروہوں سے تعلق رکھتی ہیں لیکن پھر بھی حیران کن حد تک دونوں میں لفظ سازی کی تشکیل قریب قریب بلکہ ایک جیسی ہے۔ دونوں زبانوں میں مشترک بات یہ ہے […]

مزید پڑھیں

ترکی، ایران اور برصغیر پاک و ہند کے مذہب، ثقافت اور تجارت کی بنیاد پر گہرے اور تاریخی روابط ہیں۔ ان تعلقات کے اثرات ان علاقوں کی زبانوں پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ ترکی، فارسی اور اردو کی فرہنگ و قواعد میں کئی چیزیں مشترک ہیں۔ یہ مشترک لسانی خصوصیات نہ صرف ان تینوں […]

مزید پڑھیں

فاطمہ عالیہ خانم اور محمدی بیگم دونوں نے مختلف معاشروں میں پرورش پائی اور دونوں ہی معاشرے میں بہت قدر و اہمیت کی حامل ہیں۔ خاتون ہونے کی حیثیت سے اپنے ناولوں میں خواتین کے حق میں لکھنے والی اور خواتین کے نقطۂ نظر کو بیان کرنے والی پہلی خواتین ہیں جو بہت اہم ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کے مابین ثقافتی، تہذیبی اور تاریخی مراسم کئی صدیوں سے قائم ہیں۔ نہ صرف دونوں ملکوں  کے عوام ایک دوسرے  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں بلکہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی زبان سے بھی محبت ہے۔ یہی وجہ ہےکہ اہلِ ترک نے اردو زبان و ادب کے حوالے سے […]

مزید پڑھیں