جمیلہ ہاشمی کا شمار اردو کی اہم خواتین فکشن نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی تحریروں میں روشن خیالی اور سیکولر نظریات کے گہرے اثرات ہیں۔ عدالت آعولو کا شمار ترکی کی اہم اور نمائندہ فکشن نگاروں میں ہوتا ہے۔ وہ فرد اور سماج کے تعلق کو تکنیکی مہارت سے پیش کرنے پر قدرت رکھتی […]

مزید پڑھیں

ترکی زبان میں ناول اور افسانہ لکھنے کا آغاز انیسویں صدی میں ایک خاص تحریک سے ہوا، جسے “تحریکِ تنظیمات” کا نام دیا جاتا ہے۔ اس تحریک کی بدولت ترکی ادب میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور جدید اصناف وجود میں آئیں، جن سے وابستہ تخلیقات بعد میں ترجمہ بھی ہوئیں۔ اس لحاظ سے کہا […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کی چوتھی دہائی میں ترکی ادب میں واضح انقلاب آیا، ادب اور ادیب کا نقطۂ ارتکاز نیشنل ازم یا قوم پرستی کے بجائے سماجی حقیقت پسندی قرار پایا اور ادیب دیہی زندگی، جاگیرداروں کے مظالم اور بھوک کے ساتھ کارخانوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل اور صنعتوں کے اردگرد وجود میں […]

مزید پڑھیں