بہ طور اصطلاح اور ادبی تحریک کے فطرت نگاری سے دو صورتیں مراد ہیں۔ اول خارجی مظاہر کی عکاسی اور دوسرا انسانی سرشت میں موجود جبلتوں، احساسات، جذبات اور فکر و خیال کا اظہار۔ فطرت نگاری دراصل حقیقت نگاری کی توسیع ہے۔ دونوں کا آغاز فرانس سے ہوا اور تقریباً زمانہ بھی مشترک ہے۔ تاہم […]
اردو افسانہ نگاروں میں راجندر سنگھ بیدی ایسے افسانہ نگار ہیں جنھوں نے اردو افسانہ نگاری کو نقطۂ عروج تک پہنچانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ بیدی کے افسانوں میں کردار نگاری کے نفسیاتی انداز اور سیاسی و معاشرتی الجھنوں سے مل کر مہارت سے تصویر کشی ہوتی ہے۔ کرداروں کا نفسیاتی تجزیہ، […]
اس مقالے میں اردو ادب کی مختلف تحریکوں کے آغاز اور ان تحریکوں کے نتیجے میں سامنے آنے والے رجحانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اردو تحریکوں کا آغاز ریختہ کی تحریک سے ہوتا ہے، اس کے بعد ابہام ایک ایسی تحریک کے طور پر سامنے آئی جس سے اردو زبان کو پھلنے پھولنے کا […]
حالیؔ، جوش اور عظمت اللہ خاں کے بعد ترقی پسند تحریک نے غزل کے خلاف ایک بار پھر احتجاج کی آواز بلند کی۔ ترقی پسندوں نے اپنے ادبی تصورات اور مارکسی شعریات کی روشنی میں غزل کی مخالفت کی اور غزل کو ناکارہ، غیر ترقی یافتہ صنف سخن سمجھا جانے لگا۔ ترقی پسندوں کو غزل […]
فیض احمد فیض بیسوی صدی کے مقبول ترین شاعروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کی غیر معمولی شاعرانہ مقبولیت میں سب سے بڑا کردار ان چار سالوں کا ہے، جو انھوں نے اسیری میں گزارے۔ اس اسیری کے دوران میں ان کی مقبولیت عوام و خواص دونوں میں بڑھی اور جہاں محنت کش طبقے […]