ہر فن کی طرح ترجمہ نگاری کے بھی کچھ اصول ہیں جن کا جاننا مترجم کے لیے نہایت ضروری ہے۔ انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مترجم نہ صرف دونوں زبانوں میں مہارت رکھتا ہو بلکہ ترجمے کے اصول و ضوابط سے بھی پوری طرح آگاہ ہو۔ اس مقالے میں […]

مزید پڑھیں

ترجمہ نگاری ایک اہم ادبی صنف ہے۔ ترجمہ نگاری کے مختلف طریقہ ہاے کار ہیں۔ زیرِ نظر مقالے میں ڈاکٹر عبد الحکیم حسان کے تراجم کے حوالے سے مباحث کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ

مزید پڑھیں

اس مقالے میں دفتری اردو میں ترجمے کی مشکلات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اب تک ہونے والے تراجم کے جائزے کے لیے ایک مجلسِ استناد کی ضرورت ہے جو اصطلاحات، ترکیبات، محاورات، مراسلات کے مستندتراجم پر مبنی ایک مبسوط اور جامع لغت تیار کرے جو ملک بھر کے سرکاری دفاتر […]

مزید پڑھیں

اصطلاح الفاظ کا ایسا مجموعہ ہے جوعلم کے متعلقہ میدان میں استعاراتی معنی دیتا ہے۔ اصطلاح اپنے لغوی معنی میں استعمال نہیں ہوتی۔ زبان کی ترقی کے لیے اصطلاحات کا ہونا ضروری امر ہے۔ جب دو تہذیبیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آتی ہیں تو لسانیاتی اتحاد ایک فطری مظہر ٹھہرتا ہے۔لسانیاتی ساخت بعض اوقات […]

مزید پڑھیں

ترجمہ کرتے ہوئے ایک فن پارے کی تفہیم کے معاملے میں کسی خاص مفہوم پر اصرارکوئی بہت زیادہ معتبر اور صائب طریقہ کار نہیں۔ متن کوئی اَٹل اور جامد شے نہیں ہوتی جس کے بس ایک معنی ہوتے ہیں۔ چونکہ ہر معاشرہ اور نسل کسی فن پارے کا ترجمہ اولاًاپنے لیے کرتی ہے اس لیے […]

مزید پڑھیں