اس مقالے میں میشل فوکو کے خطبات کا ترجمہ موضوع کی تعبیرات کے عنوان سے کر کے ان کی تحریرسے کچھ نتائج اخذ کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ مترجم کے مطابق مغرب کی فکر جدید، قدیم دور کے برعکس، فلسفے اور روحانیت میں انقطاع پر مبنی ہے اور اس میں عالم اور معلوم یعنی […]

مزید پڑھیں

زادالآخرۃ قرآن مجید کی منظوم تفسیر ہے۔یہ ترجمہ نہیں۔ یہ منظوم تفسیر قاضی عبدالسلام بدایونی نے کی ہے۔ برصغیر کے منظوم تفسیری ادب میں زادالآخرۃ  کو مکمل تفسیروں میں قدیم ترین تصور کیا جاتا ہے۔ یہ دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس میں اسلوب کے ضمن میں عربی اور فارسی کا غلبہ پایا جاتا ہے […]

مزید پڑھیں

مغرب میں دور حاضر کا مطالعۂ قرآن اپنے طرز فکر و انداز میں قدیم زمانے کی تحریک استشراق سے بہت مختلف ہے۔ عصر حاضر کے علما کا مطالعۂ قرآن معروٖضیت پر مبنی ہے۔ معروضیت کے اس دعوے کو پرکھنے کے لیے ضروری ہے کہ معاصر علما کے قرآن سے متعلق علمی کاموں کو پرکھا جائے۔ […]

مزید پڑھیں

اردو میں علمی متون کے ترجمے میں سب سے بڑا مسئلہ اصطلاحات کے تراجم کا ہے۔ اردو میں اصطلاح سازی کا کام پونے دو سو سال سے جاری ہے۔ وضع اصطلاحات کی مہم حیدر آباد دکن کی ریاست کے اردو کی ذمے داری لینے کے بعد تیزی سے شروع ہوئی۔ جامعہ عثمانیہ میں قائم کردہ […]

مزید پڑھیں

پریم چند کا شمار اردو اور ہندی ادب کے صفِ اوّل کے افسانہ نگاروں میں کیا جاتا ہے۔ اب تک کی تحقیق کے مطابق ان کے افسانوں کی تعداد کم و بیش تین سو ہے، جسے انھوں نے دیوناگری رسم الخط اور اردو رسم الخط دونوں میں تحریر کیا ہے۔ اس مقالے میں ان کے […]

مزید پڑھیں