اس مقالے میں اردو تذکروں میں موجود تحقیقی زاویوں کو امثال کے ذریعے اجاگر کیا گیا ہے-اردو شعراے کرام کے تذکروں میں زبان و بیان، اصناف نظم اور نقد و نظر کا ایسا تنوع پایا جاتا ہے جو اردو کی قدیم کتب میں بالعموم دیکھنے میں نہیں آتا- تحقیق میں تلاش اور مواد جمع کرنا […]

مزید پڑھیں