اس مقالے میں پروفیسر مولوی محمد شفیع اور ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے درمیان ہونے والی خط و کتابت کا تنقیدی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ اس مراسلت کا ایک اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ ان میں ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی ادارۂ معارف اسلامیہ کے زیرِ انتظام شائع ہونے والی کتب اور رسائل […]

مزید پڑھیں

شیخ امام بخش ناسخ کا شمار اردو شاعری کے کلاسیکی عہد میں ہوتا ہے۔ اگرچہ ان کے تین دیوان شائع ہو چکے ہیں۔ لیکن ان کے قلمی نسخے اور دیوان کی تدوین کا کام گاہے بہ گاہے جاری رہا۔ اس مقالے میں کلیات ناسخ کے قلمی نسخوں،اشاعت پذیر نسخوں،  تدوین شدہ کلیات اور کلام کے […]

مزید پڑھیں

تدوینِ متن کے حوالے سے ڈاکٹر جمیل جالبی کا اہم کارنامہ دیوانِ نصرتی کی ترتیب و تدوین ہے۔ نصرتی کے اس دیوان میں ۲۳غزلیں، ۲۸ رباعیاں، ۳ قطعے، ۲ مخمس، ایک ہجو، ۵۵۰ اشعار کی ایک مثنوی (تاریخ سکندری) اور ایک نعتیہ قصیدہ “چرخیات نصرتی” شامل ہیں۔ مقالہ نگار نے نصرتی کے دیوان میں سے […]

مزید پڑھیں

ظہور اسلام سے قبل تحقیق کا فن کچھ زیادہ اہمیت کا حامل نہ تھا۔ نبی کریمؐ  کی بعثت کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم نے آپؐ  کی احادیث مبارکہ کو محفوظ رکھا۔ تدوین حدیث کا باقاعدہ کام دوسری صدی ہجری میں شروع ہوا۔ صحابہ کرام نے جو احادیث سنیں انھیں محفوظ کر لیا۔ آج […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی نے مولوی نذیر احمد پر تحقیقی کام کرتے ہوئے ان کے کچھ ناول بھی مدون کیے۔ ان میں سے ایک ناول توبۃ النصوحہے۔ افتخار احمد صدیقی نے لوازم تدوین کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ناول کی تدوین کی ہے تاہم انھوں نے متن کی تصحیح میں ذاتی ترجیحات کو بھی شامل […]

مزید پڑھیں