گلزارِ نسیم مرتبہ رشید حسن خان ۱۹۹۵ء میں نئی دہلی سے انجمن ترقی اردو (ہند) نے شائع کی۔ اس کا پیش لفظ خلیق انجم نے لکھا ہے۔ رشید حسن خان نے اشاعتِ اول کو متن کی بنیاد بنایا ہے۔ کلام کی تاریخی ترتیب اور صحتِ متن کا خیال رکھا ہے۔ نسخوں کے اختلاف کی نشان […]

مزید پڑھیں

اردو تدوینِ متن کی روایت ڈاکٹر عظمت رباب کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جس میں اردو تدوینِ متن کی مکمل روایت کا جائزہ لیا گیا ہے؛ محققین و مدونین کے مدون متون کا جائزہ لیا گیا ہے؛ تدوین کے اصول وضع کیے ہیں اور تدوین کے کام کا جائزہ ان کے دبستان کے […]

مزید پڑھیں

مجلسِ ترقی ادب لاہور کا اہم کارنامہ کلاسیکی متون کی اشاعت ہے۔ ان میں تین طرح کے متون شامل ہیں، مخطوطات، مطبوعہ نادرکتب، مطبوعہ دستیاب کتب جن کے متن تصحیح طلب تھے۔ مجلس ترقی ادب لاہور کی طرف سے شائع ہونے والے متون کی ایک اہم خصوصیت ان پر تنقیدی مقدمے ہیں۔ فورٹ ولیم کالج […]

مزید پڑھیں

مولوی عبدالحق کی تحقیق و تدوین کے کاموں کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، شعراےاردو کے تذکرے (تحقیق و تدوین) اور شمالی و جنوبی ہند کے قدیمی منظوم و نثری نمونے (تحقیق و تدوین)۔ مولوی عبدالحق نے سب سے پہلے تذکروں پر تحقیق کا کام اس لیے شروع کیا کہ اردو شاعری […]

مزید پڑھیں

اس میں خطباتِ اقبال کی عصری معنویت کے ساتھ ساتھ سعید شیخ کے مرتب کردہ ایڈیشن کا تدوینی اصولوں کے مطابق جائزہ لیا گیا ہے۔ اس مضمون میں یہ دیکھا گیا ہے کہ مرتب نے ترتیب متن، حواشی و تعلیقات اور حوالہ جات کے اہتمام کے ضمن میں جو طریقہ اختیار کیا ہے۔ وہ کس […]

مزید پڑھیں