جامعات میں اردو زبان و ادب کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں تا ہم اس کی تدریس کس طرح ہونی چاہیے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہمیشہ سے محسوس ہوتی رہی ہے۔ نیز یہ کہ اردو ادب کی تاریخ کے پرچے میں کیا پڑھایاجائے جس سے طلبہ میں ادبی رغبت پیدا ہو۔مقالہ نگار […]

مزید پڑھیں

اردو پاکستان کی قومی اور رابطے کی ایک مؤثر زبان ہے۔ اسی وجہ سے یہ پاکستان کے تمام نجی اور سرکاری اداروں میں لازمی مضمون کے طور پڑھائی جاتی ہے۔ کسی خاص مضمون میں اکتسابی طریقہ ٔ کار کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے۔ امتحانات کا سلسلہ بھی موجود ہوتا ہے لیکن تدریسِ اردو کی […]

مزید پڑھیں