یہ مقالہ تدریسِ افسانہ کے تکنیکی مسائل سے بحث کرتا ہے۔ بحیثیت صنف ادب، افسانے کی ساخت،ہیئت، تکنیک اور زبان و بیان کے سبھی پہلو اس لائق ہیں کہ دورانِ تدریس انھیں موضوعِ بحث بنایا جائے۔افسانے کی تدریس کے دوران اس کے فنی و فکری ارتقا کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے نیز اس معاشرتی […]

مزید پڑھیں

افسانوی نثر میں افسانہ جدید دور کی ایک انتہائی مقبو ل ادبی صنف شمار ہوتا ہے۔ ایک صدی پرمحیط عرصے میں زندگی کے مختلف زاویوں کو افسانےمیں نہایت عمدگی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اردوافسانے نے اپنے دامن میں دوسری زبانوں کے افسانوں کے مقابلے میں ایک نئی تہذیب و ثقافت، نئے نئے تفکرات […]

مزید پڑھیں