شاعری کی ماہیت کی تفہیم یونانی دور ہی سے نقادوں، شاعروں اور مفکروں کے سامنے ایک سوال رہاہے۔تخلیق کا عمل بہت ہی پیچیدہ ہو تاہے۔ جس کی تفہیم مشکل ہی نہیں بلکہ کسی حد تک ناممکن بھی ہے۔ اس کے باوجود ہر بڑا شاعر، ادیب یا مفکر انسان کے اس ملکہ کے متعلق کچھ نہ […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر وزیر آغا اردو کے بلند پایہ نقاد ہیں۔ آپ نے تنقید، تحقیق اور انشائیہ میں یکساں طور پر نام کمایا۔اپنی کتابوں‘‘تخلیقی عمل’’،‘‘اردو شاعری کا مزاج ’’ اور ‘‘نئے مقالات’’ میں انھوں نے فنونِ لطیفہ پر بڑے جامع اور مدلل انداز میں گفتگو کی ہے۔ انھوں نے آہنگ کو فنونِ لطیفہ کے لیے ضروری قرار […]

مزید پڑھیں