گلزار احمد نادم صابری کئی حوالوں سے اہم شاعر ہیں۔ انھوں نے شاہنامۂ حسینؑ کی دو جلدیں تخلیق کیں، گلزارِ جنتجس کا دوسرا نام نخلستانِ نعت بھی ہے، مرتب کی۔نادم صابری بہاول پور کے شعرا میں اس حوالے سے ممتاز مقام رکھتے ہیں کہ انھوں نے حفیظ جالندھری کے کام کو آگے بڑھایا۔ نخلستانِ نعت […]

مزید پڑھیں