جدید اردو نظم کے حوالے سے ایک نمایاں نام میرا جی کا بھی ہے جنھوں نے اردو شاعری اور خصوصاً اردو نظم میں بے شمار موضوعاتی اور ہیئتی تجربات کیے لیکن انھیں وہ مقام نہیں دیا گیا جو ان کے معاصر شعرا کو حاصل رہا۔ اس کی ایک نمایاں وجہ یہ ہے کہ انھیں ہمیشہ […]

مزید پڑھیں