کسی بھی علم کے نظری اور عملی مطالعے میں اس کی نئی اصطلاحات بنیادی حیثیت رکھتی ہیں۔ تحقیق و تدوین کی اصطلاحات بھی ان علوم کو صحیح طریقے سے سمجھنے، سیکھنے اور انھیں برتنے میں مرکزی اہمیت رکھتی ہیں۔ تحقیق و تدوین کی اصطلاحات پر عملی تفصیل اور مناسب مثالوں کے ساتھ مناسب تحریری کام […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی کا شمار اردو زبان کے اہم مدونین میں کیا جاتا ہے۔ تاریخ ادب اردو کی پہلی جلد کی تحریر کے دوران میں انھیں قدیم متون سے دلچسپی پیدا ہوئی۔ اردو کا ابتدائی شعری سرمایہ بھی انھیں اسی تاریخ کی تصنیف کے دوران میں دستیاب ہوا اور دکنی دور کے کئی نایاب دواوین […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی کا شمار اردو ادب کی کثیر الجہات شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ بہ حیثیت نقاد، محقق، ادبی مورخ، کلچر شناس، مترجم، لغت نویس اور مدیر معروف حیثیت کے حامل ہیں۔ ان تمام موضوعات پر ان کی پچاس کے قریب تصانیف منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔ ان میں بھی ان کے تحقیقی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں جنوبی پنجاب میں متن ادبیات کی تدوین کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ ریاست بہاولپور کی علم دوستی نے اشاعت و فروغِ علم پر بڑی توجہ دی لیکن بعد کے زمانوں میں غیر علمی یعنی سیاسی عوامل نے جنوبی پنجاب میں تدوینِ متن کے سلسلے میں صرف […]

مزید پڑھیں

اخلاقیاتِ تحقیق کے تقاضوں میں سب سے اہم اور بنیادی تقاضا یہ ہے کہ کسی دوسرے کی تحقیق کو اپنے نام سے نہیں چھپوانا چاہیے۔ رشید حسن خان اس کے سخت خلاف تھے۔ انھوں نے تحقیق و تدوین کے معیاری عملی نمونوں کے ساتھ ساتھ اصولِ تحقیق و تدوین بھی وضع اور مرتب کیے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں