میر کا شمار اہم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان پر کتابیں، مقالے اور مضامین مسلسل لکھے جارہے ہیں۔ فصاحت اور بلاغت میر کے کلام کا حصہ ہے۔ میر کو ‘خدائے سخن’کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے اور یہ تحسین میر کو زیبا ہے۔ تاریخ ادب سے فیصلہ […]

مزید پڑھیں