تحریکِ پاکستان اور تحریکِ آزادی میں اردو زبان کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے اردو صرف زبان نہیں تھی بل کہ اس کا رابطہ براہِ راست مذہب کے ساتھ جوڑا جاتا تھا۔ انھی نکات کو ملحوظ رکھتے ہوئے مقالہ نگاروں نے اپنی اس تحقیق میں کچھ سفارشات بھی مرتب کی ہیں […]

مزید پڑھیں