سرائیکی افسانے میں علامت نگاری کا استعمال ۶۰ء کی دہائی کی بعد شروع ہوا۔۱۹۵۸ء کے مارشل لاء اور ۱۹۷۱ء کے سقوط ڈھاکہ کے نتیجے میں بگڑتے ہوئے حالات میں جب سیاسی آمریت اور جبریت کو محسوس کیا گیا تب ذاتِ انسانی کو ایک شدید دھچکا لگا اور وہ بکھر کے رہ گئی۔ ۷۰ء کی دہائی […]

مزید پڑھیں